Friday, May 17, 2024

امریکی سفارتخانے کا اہلکار اقبال بیگ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک

امریکی سفارتخانے کا اہلکار اقبال بیگ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک
July 26, 2015
اسلام آباد(92نیوز)امریکی سفارتخانے کا اہلکار اقبال بیگ  نامعلوم شخص کی فائرنگ سے قتل ہو گیا ہے۔ پولیس  کے مطابق  واقعہ کراچی کمپنی کے علاقے جی نائن ون میں رات دو بجے پیش آیاحملہ آور نے شور مچا کر اقبال بیگ اور اس کے بھائی کو اپنی طرف متوجہ کیاقریب آنے پر مسلح شخص نے نائن ایم ایم پسٹل سے اقبال بیگ پر فائرنگ کر دی پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے  لاش پوسٹمارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی۔