Sunday, September 8, 2024

امریکی ریاستوں مینسوٹا اور کیلیفورنیا میں سیاہ فاموں کے مظاہرے جاری

امریکی ریاستوں مینسوٹا اور کیلیفورنیا میں سیاہ فاموں کے مظاہرے جاری
December 24, 2015
واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک)امریکی ریاستوں مینسوٹا اور کیلیفورنیا میں سیاہ فاموں کی طرف سے  مظاہرے جاری ہیں، غیرملکی میڈیا  کے مطابق مینسوٹا میں مظاہرین نے عارضی طور پر بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند کروادیا ہے، مال آف امریکامیں بھی امریکی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں جاری ہیں ۔