Thursday, March 28, 2024

امریکی ریاست مینیسوٹا میں  تکیوں کی سالانہ لڑائی کا مقابلہ

امریکی ریاست مینیسوٹا میں  تکیوں کی سالانہ لڑائی کا مقابلہ
July 24, 2015
مینیسوٹا(ویب ڈیسک)امریکی ریاست مینیسوٹا میں  تکیوں کی سالانہ لڑائی کا مقابلہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں  تکیوں کی سالانہ لڑائی کا مقابلہ ہوا جس میں  چھ ہزار دوسو اکسٹھ افراد نے شامل ہو کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔