Tuesday, April 23, 2024

امریکی ریاست میسا چوسٹس میں سردی سے ساحل منجمد

امریکی ریاست میسا چوسٹس میں سردی سے ساحل منجمد
January 9, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) آپ نے جمی ہوئی جھیلوں اور آبشاروں کاتو سنا ہی ہو گا ۔ مگرہم آپ کو کرارہے ہیں اس  سمندرکی سیرجو شدید سردی میں جم کر برف کا ہوگیا۔

امریکی ریاست میساچوسٹس کےعلاقے کیپ کوڈ کے اولڈ سلور بیچ کو سردی نےپورے ساحل کو جما کر رکھ دیا۔

قدرت کے اس نظارےکو دیکھنے کیلئے منچلوں کی بڑی تعداد بھی وہاں پہنچ گئی اور خوب مستی کی۔