Monday, September 16, 2024

امریکی ریاست اوہائیو میں سالانہ ٹوئنز ڈے فیسٹیول

امریکی ریاست اوہائیو میں سالانہ ٹوئنز ڈے  فیسٹیول
August 8, 2018
اوہائیو( 92 نیوز) امریکی ریاست اوہائیو کے قصبے ٹوئنز برگ میں43ویں سالانہ ٹوئنز ڈے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ فیسٹیول میں  امریکہ سمیت دنیا بھر سے آئے ہزاروں جڑواں افرادنے شرکت کی ،اس موقع پر جڑواں افراد نہ صرف  ایک جیسی حرکات کرتے نظر آئے بلکہ اپنی جوڑی کو نمایاں رکھنے کے لیے ایک جیسے ملبوسات بھی زیبِ تن کر رکھے تھے۔