Friday, September 20, 2024

امریکی خلا باز اسکاٹ کیلی کی خلا سے لی گئی زمین کی نایاب تصاویر

امریکی خلا باز اسکاٹ کیلی کی خلا سے لی گئی زمین کی نایاب تصاویر
March 1, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)امریکی خلا باز اسکاٹ کیلی کی خلا سے لی گئی زمین کی نایاب تصاویر کو بہترین قرار دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ا سکاٹ کیلی نے اسپیس اسٹیشن پر ایک سال سے زائد عرصہ گزارنے والے ناسا کے واحد  خلا باز بن گئے۔ اسکاٹ کیلی نے ایک سال کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی نایاب تصاویراکٹھی کی ہیں جنہیں بہترین قرار دیا جارہا ہے۔