Thursday, April 25, 2024

امریکی خاتون کاپیڈل بورڈر پر کیوبا سے فلوریڈا کا سفر

امریکی خاتون کاپیڈل بورڈر پر کیوبا سے فلوریڈا کا سفر
June 30, 2018
واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکی خاتون نے پیڈل بورڈ ر پر کیوبا سے فلوریڈا تک کا سفر طے کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ۔ وکٹوریا برگس نامی34سالہ امریکی خاتون ایتھلیٹ نے اس دوران 160کلو میٹر کا طویل سفر28گھنٹوں میں طے کیا۔ وکٹوریا پیڈل بورڈ یہ کارنامہ سرانجام دینے والی دنیا کی پہلی خاتون ہیں۔