Friday, April 26, 2024

امریکی خاتون عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہوگئی

امریکی خاتون عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہوگئی
January 18, 2017
لاہور(ویب ڈیسک)آپ نے الرجی کا نام سنا ہو گا مگر یہ نہیں جانتے ہونگے کہ یہ بیماری اتنی حساس بھی ہو سکتی ہے ۔ امریکی ریاست منی سوٹا کی رہائشی انتیس  سالہ جوہانا واٹکنز الرجی کا شکار ہے جس کی بیماری اتنی شدید ہو چکی ہے کہ اب اُسے اپنے خاوند سے دور ہونا پڑا تاہم بیماری بھی  میاں بیوی میں  محبت کے رشتے کو ختم نہ کر سکی ۔