Sunday, May 12, 2024

امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کو ورک ویزا کی درخواست پر بزنس ویزا جاری ہونیکا انکشاف

امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کو ورک ویزا کی درخواست پر بزنس ویزا جاری ہونیکا انکشاف
September 4, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کو ورک ویزا کی درخواست پر بزنس ویزا جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 92 نیوز نے سیکرٹری داخلہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کی کاپی حاصل کرلی، سیکرٹری داخلہ نے خلاف قانون ویزے میں توسیع کا اعتراف کرلیا۔