Thursday, March 28, 2024

امریکی ایوان نمائندگان کی 435 میں ڈیمو کریٹس 204 نشستیں جیت چکی

امریکی ایوان نمائندگان کی 435 میں ڈیمو کریٹس 204 نشستیں جیت چکی
November 6, 2020

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی 435 میں سے 394 نشستوں کے نتائج آگئے، ڈیمو کریٹس کو 204 نشستوں کیساتھ برتری حاصل ہے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان میں بھی ڈیموکریٹس کی برتری ہے  جس نے اب تک 435 میں سے 204 نشستیں جیت لیں ہیں ۔ ری پبلکن پارٹی ایوان نمائندگان کی 190 نشستوں پر کامیاب ہوئی ۔