Wednesday, April 24, 2024

امریکی آرٹسٹ کا ایک گھنٹے میں 261 مٹی کےبرتن بنانے کا ریکارڈ

امریکی آرٹسٹ کا ایک گھنٹے میں 261 مٹی کےبرتن بنانے کا ریکارڈ
April 24, 2018
نیو یارک (92 نیوز)امریکی خاتون آرٹسٹ جِل فورٹن نے ایک گھنٹے میں 261 مٹی کے برتن بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا ۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والی جِل اپنی اسی مہارت کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا بھی حصہ بن گئی ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 159برتنوں کا تھا  جو ایک امریکی آرٹسٹ نے ہی بنایا تھا۔