Thursday, April 18, 2024

امریکہ ، یونیورسٹی کی 13 منزلہ دو ہاسٹل کی عمارتیں زمین بوس کر دی گئیں

امریکہ ، یونیورسٹی کی 13 منزلہ دو ہاسٹل کی عمارتیں زمین بوس کر دی گئیں
December 23, 2017

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکی ریاست نیبراسکا کے شہر  لنکن  کی یونیورسٹی  کی 13 منزلہ دو ہاسٹل کی عمارتوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔

تیرہ منزلہ عمارت کے چند سیکنڈزمیں زبین بوس  ہونے کے منظر کو دیکھنے کیلئے اسکول انتظامیہ، اساتذہ اور طالبعلموں سمیت مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔

لوگوں کی بڑی تعداد نے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔