Thursday, March 28, 2024

امریکہ ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

امریکہ ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ
November 28, 2017

نیو یارک ( ویب ڈیسک ) امریکہ ،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سونے کے نرخوں میں اضافے کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی بتائی جا رہی ہے ۔
نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 1294.44 ڈالر فی اونس رہے جبکہ دسمبر کیلئے سودے 7.10 ڈالر اضافے کیساتھ 1294.40 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔
لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1293.68 ڈالر فی اونس رہے ۔