Tuesday, April 23, 2024

امریکہ کی ایران کے ساتھ 6ملکی ایٹمی معاہدے سے علیحدگی ، پاکستان نے مخالفت کردی

امریکہ کی ایران کے ساتھ 6ملکی ایٹمی معاہدے سے علیحدگی ، پاکستان نے مخالفت کردی
May 9, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکہ کی جانب سے ایران کے ساتھ 6 ملکی ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے  کی پاکستان نے مخالفت کر دی ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ معاہدہ مذاکرات سے  پیچیدہ مسائل کے حل کی بہترین مثال ہے۔