Wednesday, April 24, 2024

امریکہ میں کتے نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

امریکہ میں کتے نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی
November 26, 2017

مونٹی نیگرو ( 92 نیوز ) لاطینی امریکی ملک مونٹی نیگرو میں ایک کتے نے خاتون سے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی ۔
ایک خاتون شاپنگ کرکے جارہی تھی جسے راہ چلتے ایک شخص نے لوٹنے کی کوشش کی جس پر وہاں بیٹھا ایک آوارہ کتا فوری طور پر خاتون کی مدد کو پہنچا ،
کتے نے حملہ آور کو اس زور سے دبوچ لیا کہ حملہ آور نے خاتون کو چھوڑا اور اسے اپنی پڑگئی اور وہ بڑی مشکل سے جان بچانے میں کامیاب ہوا۔