Friday, May 3, 2024

امریکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی سبیکا کی میت آج شب پاکستان پہنچے گی

امریکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی سبیکا کی میت آج شب پاکستان پہنچے گی
May 22, 2018
کراچی ( 92 نیوز) امریکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا کی میت  آج شب پاکستان پہنچے گی۔ خاندانی ذرائع کےمطابق سبیکا شیخ کی تدفین عظیم پورہ قبرستان شاہ فیصل کالونی کراچی میں کی جائے گی۔ سبیکاتعلیم حاصل کرنے امریکا گئی  مگر جنونی طالب علم کی فائرنگ کا نشانہ بن گئی ۔