Thursday, March 28, 2024

امریکہ میں بدصورت کتوں کا مقابلہ

امریکہ میں بدصورت کتوں کا مقابلہ
June 25, 2018
کیلیفورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں  بدصورت کتوں کا مقابلہ ہوا ، اس انوکھے مقابلے میں  زاسا نے دنیا کے بدصورت ترین   کتے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ڈاگ شو میں دنیا بھر سے بدصورت  کتوں کو میدان میں اتارا گیا اور قسمت آزمائی کی گئی۔ زاسا کی مالکن میگن برینارڈ نے کامیابی پر  خوشی کا اظہار کیا اور اس موقع پر  زاسا کو  نقد  انعام بھی دیا گیا۔