Thursday, May 2, 2024

امریکہ جاہل صدر کے ذریعے ناکامیوں کاملبہ پاکستان پرڈال رہاہے ، عمران خان

امریکہ جاہل صدر کے ذریعے ناکامیوں کاملبہ پاکستان پرڈال رہاہے ، عمران خان
January 3, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ جاہل صدر کے ذریعے ناکامیوں کا ملبہ  پاکستان پر ڈال رہا ہے ۔

عمران کان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امریکی دھمکیوں سے محدود مفادات کیلئے دوسروں کے ہاتھوں استعمال نہ ہونے کا سبق سیکھا جائے ۔