Saturday, May 4, 2024

امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ، ایشیا میں اضافہ ہوگیا

امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ، ایشیا میں اضافہ ہوگیا
December 7, 2017

نیو یارک ( ویب ڈیسک ) امریکہ اور یورپ میں سنوے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ایشیا کی مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ بتایا جاتا ہے ۔ نیو یارک ایکسچینج میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ ایک فیصد کم ہو کر 1264.57 ڈالر فی اونس رہے ۔