Saturday, April 27, 2024

امریکا،شمالی مشرقی ساحلِ سمندر پر سالانہ موٹر بوٹ ریس کا انعقاد

امریکا،شمالی مشرقی ساحلِ سمندر پر سالانہ موٹر بوٹ ریس کا انعقاد
June 26, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا میں سالانہ موٹر بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے کاانعقاد کیا گیا جس میں درجنوں کھلاڑیوں نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔ اس آٹھویں سالانہ ٹورنامنٹ میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 70 مچھیروں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگائی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعدادموجود تھی جنہوں نہ صرف اس ایونٹ کو انجوائے کیا بلکہ کھلاڑیوں کی مہارت کی خوب داد دی ۔