Friday, April 19, 2024

امریکا:الا باما میں واقع انڈسڑیل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

امریکا:الا باما میں واقع انڈسڑیل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
March 12, 2015
الاباما(ویب ڈیسک)امریکی ریاست الاباما میں پلانٹ میں دھماکے سے آگ لگ گئی ،ایک شخص اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔ الا باما کی کوئنٹی میں واقع انڈسڑیل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ،ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا،اور پانچ بری طرح جھلس گئے،جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ آگ لگنے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا،جبکہ قریب کھڑی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔ فائرفائڑز آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں جن کا کہنا ہے آگ پر مکمل قابو پانے کے لیے چوبیس گھنٹےدرکار ہیں۔