Saturday, April 20, 2024

امریکا  کے سفاری پارک میں سیاحوں کی بس پر زرافوں کا دھاوا

امریکا  کے سفاری پارک میں سیاحوں کی بس پر زرافوں کا دھاوا
May 5, 2016
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا  کے سفاری پارک میں سیاحوں کی بس پر زرافوں نے دھاوا بول دیا ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ایک سفاری پارک میں  سیاحوں کی ایک بس پرزرافوں نے دھاوا بول دیا۔ بھوکے زرافوں نے بس کی کھڑکی سے سر اندر گھسایا تو خاتون سیاح کی چیخیں نکل گئیں ،جبکہ دوسرے سیاح اس منظر کی ویڈیو بناتے رہے۔