Friday, April 26, 2024

امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی

امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی
January 19, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلزآج پاکستان آئیں گی۔ دورہ پاکستان کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گی۔ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلزسینئر پاکستانی حکام سےملاقاتیں کریں گی، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی۔