Friday, April 26, 2024

امریکا کی شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں فورسز پر دھماکے کی مذمت

امریکا کی شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں فورسز پر دھماکے کی مذمت
October 16, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں فورسز پر دھماکے کی مذمت کی۔ امریکی سفارت خانے نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی افسوس کا اظہار کیا۔ https://twitter.com/usembislamabad/status/1316974153380040705?s=20 ترجمان کے مطابق دھماکے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔