Friday, April 26, 2024

امریکا کی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

امریکا کی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
September 24, 2021 ویب ڈیسک

ٹینیسی (92 نیوز) امریکا کی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔

 واقعے میں کئی افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سپرمارکیٹ میں پیش آیا۔ ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی۔