Monday, September 16, 2024

امریکا کی انٹرنیٹ کمپنی،یاہو، برطانوی اخبار ڈیلی میل خریدے گا

امریکا کی انٹرنیٹ کمپنی،یاہو، برطانوی اخبار ڈیلی میل خریدے گا
April 12, 2016
  لندن(ویب ڈیسک)امریکا کی انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘ ،،،برطانوی اخبار ڈیلی میل،خریدے گا۔ تفصیلات کےمطابق معروف برطانوی اخبار ڈیلی میل کی انتظامیہ نے امریکا کی انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘کو خریدنے  کااشارہ دےدیا ۔اس حوالے سے  ڈیلی میل کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ’’یاہو‘‘کو خریدنے کی بات چیت ابتدائی مراحل میں ہے۔