Tuesday, April 23, 2024

امریکا : کشمیری کمیونٹی کا بھارتی قونصل خانے کے سامنے شدید احتجاج

امریکا : کشمیری کمیونٹی کا بھارتی قونصل خانے کے سامنے شدید احتجاج
September 25, 2016
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا  میں مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف بھارتی قونصل خانے کے سامنے شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے بھارتی جارحیت کے خلاف  شدید نعرے بازی کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیری صرف آزادی چاہتے ہیں اور ہر صورت بھارت سے آزادی حاصل کرینگے ۔