Thursday, March 28, 2024

امریکا کا کرتارپور راہداری کا خیرمقدم، پاکستان اور بھارت کو مبارکباد دی

امریکا کا کرتارپور راہداری کا خیرمقدم، پاکستان اور بھارت کو مبارکباد دی
November 9, 2019
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے کرتار پور راہداری کے افتتاح کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستا ن اور بھارت دونو ں کو مبارک باددی۔ ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق کرتارپور ہمسایہ ممالک کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کرتار پور راہداری سے مذہبی رواداری کو فروغ ملے گا، اب سکھ کمیونٹی پاکستان میں دربار کرتارپور صاحب کی زیارت کر سکے گی۔