Friday, May 10, 2024

امریکا کا پاکستان کی فوج کیلئے ملٹری ٹریننگ پروگرام کی بحالی کا فیصلہ

امریکا کا پاکستان کی فوج کیلئے ملٹری ٹریننگ پروگرام کی بحالی کا فیصلہ
December 20, 2019
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے پاکستان کی فوج کے لیےملٹری ٹریننگ پروگرام کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پروگرام پرگزشتہ برس اگست میں پابندی عائد کی تھی۔ [caption id="attachment_257799" align="alignnone" width="904"]امریکا، پاکستان فوج، ملٹری ٹریننگ پروگرام، بحالی، فیصلہ، واشنگٹن، 92 نیوز امریکا کا پاکستان کی فوج کیلئے ملٹری ٹریننگ پروگرام کی بحالی کا فیصلہ[/caption] امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تربیتی پروگرام بحالی کا مقصد دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا ہے۔ رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے فوجی پروگرام میں شرکت کے لیے افسران کا انتخاب کرنا شروع کر دیا۔ پاکستان کے لیے فوجی تربیتی پروگرام میں شرکت کی بحالی کانگریس کی منظوری سے مشروط ہے۔