Monday, September 16, 2024

امریکا : وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ،ایک پولیس اہلکار زخمی

امریکا : وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ،ایک پولیس اہلکار زخمی
March 29, 2016
واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)امریکا میں وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکا کے صدارتی محل وائٹ ہاوس کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی  ہوگیا ہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔ فائرنگ کے بعد وائٹ ہاؤس  کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔