Wednesday, May 1, 2024

امریکا میں ہونے والا فاؤنڈر سرفنگ کپ اختتام پذیر

امریکا میں ہونے والا فاؤنڈر سرفنگ کپ اختتام پذیر
May 7, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا میں ہونے والا فاؤنڈر سرفنگ کپ اختتام پذیر ہوگیا ، سرفراز نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا ،شائقین بھی دلچسپ مقابلوں سے خوب محظوظ ہوئے۔ ورلڈ ٹیم نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے حریفوں کے ارمان خاک میں ملادیے ۔ ورلڈ ٹیم میں شامل جنوبی افریقہ کے جارڈی اسمتھ،بائینکا،جاپان کے کانوہا ، کے مائیکل اور نیوزی لینڈ کے ہیرب نے صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔