Tuesday, April 23, 2024

امریکا میں کورونا ایک روز میں 2611 جانیں نگل گیا

امریکا میں کورونا ایک روز میں 2611 جانیں نگل گیا
December 2, 2020

عالمی وباء کورونا کی دوسری لہر شدت پکڑتی جا رہی ہے ، صرف امریکا میں ایک روز میں  2ہزار 6 سو گیارہ افراد  مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے ۔

اٹلی میں چوبیس گھنٹوں میں  785،برازیل میں  697 اور برطانیہ میں  603 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔

روس میں 570، بھارت میں  500 اور فرانس میں  466 افراد دم توڑ گئے ۔