Tuesday, April 16, 2024

امریکا میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ختم کر دی گئی

امریکا میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ختم کر دی گئی
June 10, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ختم کر دی گئی۔

نجی اور کاروباری رابطوں کی ایپلی کیشن وی چیٹ پر بھی پابندی کا خاتمہ ہو گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کے حکم ناموں کو منسوخ کر دیا۔