Monday, September 16, 2024

امریکا میں پیدا ہونےوالا بھاری بھرکم پانڈا لوگوں کی توجہ کا مرکز

امریکا میں پیدا ہونےوالا بھاری بھرکم پانڈا لوگوں کی توجہ کا مرکز
February 3, 2018

نیو یارک  ( 92 نیوز ) امریکا میں پیدا ہونےوالا یہ بھاری بھرکم پانڈا اب بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔

عوام کے چہیتے اس پانڈے کا  سب سے بڑا مشغلہ اپنی جگہ پر سکون سے بیٹھ کر بانس کھانا ہے ۔ یہ پانڈا دن میں 30 کلو بانس کھاتا ہے جبکہ ہفتے میں ایک بار گنے کا رس چوسنے کا شوق بھی پال رکھا ہے۔

امریکا میں اس خوبصورت پانڈے کے لاکھوں مداح ہیں جو دور دور سےا سے دیکھنے آتے ہیں۔