Saturday, April 20, 2024

امریکا میں نیشنل ڈرون ریسنگ چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ

امریکا میں نیشنل ڈرون ریسنگ چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ
May 5, 2016

نیوجرسی (ویب ڈیسک) کار ریسنگ اور بائیک ریسنگ اب ماضی کی بات ہوئی کیونکہ امریکا میں نیشنل ڈرون ریسنگ چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

جدید ڈرونز سے آراستہ یہ ریس رواں سال پانچ اگست سے سات اگست تک جاری رہے گی۔