Sunday, May 19, 2024

امریکا میں مقناطیسی قوت سے چلنے والی گاڑی کی رفتار کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا میں مقناطیسی قوت سے چلنے والی گاڑی کی رفتار کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
April 24, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے مقناطیسی قوت سے چلنے والی گاڑی کی رفتار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی اتنی تیزرفتاری سے دوڑتی ہے کہ پلک جھپکائیں تو نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہے۔ یہ گاڑی ایک ہزار اٹھارہ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے جو 280 میٹر فی سیکنڈ بنتا ہے۔