Tuesday, May 21, 2024

امریکا میں فاؤنڈر سرفنگ کپ کا پہلا روز

امریکا میں فاؤنڈر سرفنگ کپ کا پہلا روز
May 6, 2018
نیویارک ( 92 نیوز) امریکا میں فاؤنڈرسرفنگ کپ کا شاندار آغاز ہوا، سرفرز کی شاندار پرفارمنسز نے ایونٹ کو چارچاند لگادیے۔ دنیابھر سے ماہر سرفرز نے کمال مہارت دکھائی ،شرکا نے حیران کن ایکشنز سے دیکھنے والوں کو چونکا دیا ، امریکی ٹیم نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے حریفوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔ سلاٹر،فلورنس،اینڈینو،مور اور کورٹنی جیسے ورلڈ کلاس سرفرز نے صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔