Thursday, April 25, 2024

امریکا میں سپر بگ کا پہلاکیس سامنے آگیا

امریکا میں سپر بگ کا پہلاکیس سامنے آگیا
May 27, 2016
واشنگٹن (ویب ڈٰیسک)امریکا میں سپر بگ کا  پہلا کیس سامنے آگیا ۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہےپہلی بار ایسا سپر بگ ملا ہے جس  پر تمام جراثیم کش ادویات بے اثر ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست پینسلوانیا کے 49سالہ خاتون ای کولی میں سپر بگ کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے کیونکہ مریضہ کے انفیکشن کی ایک نایاب قسم ہے ۔امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ پہلی بار ایساسپر بگ ملا ہے جس پر تمام جراثیم کش ادویات بے اثردکھائی دے رہی ہیں ۔ امریکی ماہرین نے  اس خطرناک جراثیم  کو دہشت گردی جتنا بڑا خطرہ قرار دیاہے۔