Tuesday, May 21, 2024

امریکا میں سونے کا تڑکہ لگے دنیا کے مہنگے ترین چکن ونگز

امریکا میں سونے کا تڑکہ لگے دنیا کے مہنگے ترین چکن ونگز
May 6, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) چکن ونگز کے شوقین حضرات کیلئے امریکی شہر نیویارک میں دنیا کے مہنگے ترین چکن ونگز متعارف کرائے گئے ہیں۔ یہ نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہیں بلکہ ذائقہ میں بھی لاجواب ہیں ، ان ونگز کی خاص بات ان کو لگا سونے کا تڑکا ہے۔ چوبیس کیرٹ گولڈ میں بنے ایک ونگ کی قیمت ایک ہزار ڈالر ہے، اس مہنگی ڈش کو کھانے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد اس ریستوران کا رخ کررہی ہے۔