Friday, March 29, 2024

امریکا میں بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا انوکھا مقابلہ

امریکا میں بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا انوکھا مقابلہ
October 13, 2019
 نیو یارک (92 نیوز) امریکا میں بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا انوکھا مقابلہ ہوا۔ ڈھلوانوں اور پانی کی خندقوں کو عبور کرنے کی کوشش میں کئی جوڑے گرتے نظر آئے۔ منفرد ریس میں شوہروں کو اپنی بیویوں کو کندھوں پر بٹھا کر بھاگنا ہوتا ہے اور ڈھلوانوں اور پانی کی خندقوں کو عبور کرنا پڑتا ہے۔ پہلی بار شرکت کرنے والے جیمروم اور اولیوا نے صرف 55 سیکنڈ کے فرق سے جیت کا تاج پہن لیا۔ جوڑے کو انعام میں 555 ڈالر کا چیک انعام میں دیا گیا۔