Friday, April 19, 2024

امریکا میں ایسی کھلونا گاڑی تیار جسے کھٹمل چلائیں گے

امریکا میں ایسی کھلونا گاڑی تیار جسے کھٹمل چلائیں گے
December 29, 2015
  لاہور(ویب ڈیسک)اب کھٹمل آپ کو تنگ کریں تو ان کو اپنا ڈرائیور بنا لیں ، جی ہاں امریکا کی ایک  ملٹی نیشنل کمپنی نے ایسے بچوں کے لیے ایک  کھلونا گاڑی  تیار کی ہے جسے کھٹمل ڈرائیو کریں گے۔ اس گاڑی کے فرنٹ پر موجود جگہ میں خصوصی سنسر لگائے گئے ہیں  جو کھٹمل حرکت سے اسے کنٹرول کرتے ہیں۔