امریکا سے اٹلس فائیونامی راکٹ خلاکےلیے روانہ
واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈاسے اٹلس فائیونامی راکٹ کوخلاکےلیے روانہ کردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے اٹلس فائیو نامی راکٹ کو خلا کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے ۔
ماہرین کاکہناہے کہ اس سیٹلائٹ کے ذریعے حاصل کیا جانے والا ڈیٹا سول اور ملٹری مقاصدکےلیے استعمال کیاجائے گا۔