Friday, April 19, 2024

امریکا اور پاکستان کے درمیان دونوں ممالک میں مغوی بچوں سے متعلق معاہدہ طے پاگیا

امریکا اور پاکستان کے درمیان دونوں ممالک میں مغوی بچوں سے متعلق معاہدہ طے پاگیا
July 16, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون میں بڑی پیش رفت آگئی، دونوں ممالک میں بچوں کے اغواء سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے، پاکستان اور امریکا مغوی بچوں کی بازیابی میں ایک دوسرے کی مدد کریں گے، کنونشن یکم اکتوبر 2020 سے امریکا اور پاکستان کے مابین نافذ العمل ہوگا۔