Monday, May 13, 2024

امریکا اور ایران جوہری مذاکرات کی بحالی پر متفق

امریکا اور ایران جوہری مذاکرات کی بحالی پر متفق
November 4, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا اور ایران جوہری مذاکرات کی بحالی پر متفق ہو گئے۔

دونوں ممالک 29 نومبر سے ویانا میں مذاکرات کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سنجیدگی دکھائے تو جلد ڈیل کا امکان ہے۔ باہمی رضامندی سے معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔