Friday, May 17, 2024

امریکا افغانستان سے فوج نکالنے کے وعدے سے منحرف، امن معاہدہ خطرے میں پڑ گیا

امریکا افغانستان سے فوج نکالنے کے وعدے سے منحرف، امن معاہدہ خطرے میں پڑ گیا
March 26, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) افغان امن معاہدہ خطرے میں پڑ گیا، امریکا افغانستان سے فوج نکالنے کے وعدے سے منحرف ہو گیا۔

امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناہے کہ امریکی فوج یکم مئی کے بعد بھی افغانستان میں رہے گی،انخلا کےلیے ڈیڈ لائن پر عمل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

امریکا طالبان معاہدے کے تحت یکم مئی تک تمام غیرملکی افواج کو افغان سرزمین سے انخلا یقینی بنانا تھا۔