Friday, September 20, 2024

امتحانات میں نقل روکنا بھارت کے لیے  مسئلہ بن گیا

امتحانات میں نقل روکنا بھارت کے لیے  مسئلہ بن گیا
March 1, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)امتحانات میں نقل روکنا بھارت کے لیے  مسئلہ بن گیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق امتحانات میں نقل روکنا بھارت کے لیے  مسئلہ بن گیا بھارتی ریاست بہار میں فوج میں بھرتی کے لیے آنے والوں کو نقل سے روکنے کے لیے تلاشی لینے کی بجائے لباس اتارنے سے ہی کام چلا لیا گیا۔ یوں  بھرتی کے لیے آئے درجنوں افراد کوبے لباس کرکے ٹیسٹ لیا گیا۔