Friday, March 29, 2024

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے
May 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے۔

الیکشن کمشین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صحافی کے وی لاگ شیئر ہوئے، ویڈیو میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

الیکشن کمیشن نے ہلچل پر ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ حکومت بھی حرکت میں آگئی، ردعمل دینے کا فیصلہ کرلیا۔