Monday, September 16, 2024

الیکشن کمیشن کے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاؤن

الیکشن کمیشن کے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاؤن
July 26, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن کے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک ڈاؤن ہو گیا۔ آر ٹی ایس میں تکنیکی خرابی کے باعث نتائج تاخیر کا شکار ہے۔ آئی ٹی ماہرین نے تکنیکی خرابی دور کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا الیکشن کمیشن کی کوئی ناکامی نہیں ، صاف اور شفاف انتخابات ہوئے ہیں جو رزلٹ ہم دیں گے وہی اصلی ہو گا۔