Sunday, May 12, 2024

الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ قریب، نئے کی تقرری پر غور شروع

الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ قریب، نئے کی تقرری پر غور شروع
March 28, 2021

اسلام آباد(92 نیوز) الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ قریب آگئی ، نئے ممبران کی تقرری پر غور شروع کر دیا گیا۔

وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کے ممبران کی ریٹائرمنٹ سے متعلق بریفنگ دے دی گئی، ذرائع کے مطابق عمران خان نے سینئر وفاقی وزرا کو موزوں نام تلاش کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔