Monday, May 6, 2024

الیکشن کمیشن کی جانب سے چھ الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیس جون تک توسیع

الیکشن کمیشن کی جانب سے چھ الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیس جون تک توسیع
May 7, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے چھ الیکشن ٹربیونلزکی مدت میں تیس جون تک توسیع دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے  الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابی عذرداریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹربیونلز تیس جون تک کام کر سکیں گے۔ ان میں چار ٹربیونلز پنجاب، ایک سندھ اور ایک خیبرپختونخوا میں کام کر رہا ہے، ٹربیونلز  میں تیس سے زائد انتخابی عذرداریاں زیرالتواء ہیں ۔ اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے چھ الیکشن ٹربیونلزکی مدت میں تیس جون تک توسیع دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے  الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابی عذرداریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹربیونلز تیس جون تک کام کر سکیں گے۔ ان میں چار ٹربیونلز پنجاب، ایک سندھ اور ایک خیبرپختونخوا میں کام کر رہا ہے، ٹربیونلز  میں تیس سے زائد انتخابی عذرداریاں زیرالتواء ہیں ۔